0
Sunday 17 Apr 2016 23:13

اسلام آباد میں مقیم امریکی شہریوں کو نقل و حرکت محدود کرنے کی ہدایت

اسلام آباد میں مقیم امریکی شہریوں کو نقل و حرکت محدود کرنے کی ہدایت
اسلام ٹائمز۔ امریکی وزارت خارجہ نے وفاقی دارالحکومت میں مقیم اپنے شہریوں کو سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر نقل و حرکت کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اسلام آباد میں قائم امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق انہیں اسلام آباد کے ہوٹل میریٹ پر حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں اس لئے امریکی شہری ہوٹل اوراس کے اطراف کے علاقوں میں اپنی نقل وحرکت کو محدود کردیں۔ اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر بھی ایک ٹوئٹ کی گئی ہے جس میں امریکی شہریوں کو آئندہ کئی روز تک اسلام آباد کے میریٹ ہوٹل اور گرد و نواح کے علاقوں میں کی جانب نہ جائیں۔
خبر کا کوڈ : 533939
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش