0
Wednesday 20 May 2009 18:22

آرمی چیف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ،آپر یشن پر اظہار اطمینان

آرمی چیف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ،آپر یشن پر اظہار اطمینان
راولپنڈی:آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا ۔جس میں سوات و مالاکنڈ آپر یشن اور متاثر ین کے حوالے سے جائز ہ لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف نے آپر یشن میں ہو نے والی پیشرفت پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے فوجی جوانوں کے اعلیٰ مورال کی تعریف ہے۔ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے ہدایت کی کہ متاثرین کو بہترین طریقے سے امداد پہنچانے کیلئے فوری اقدامات کیے جائیں۔


خبر کا کوڈ : 5352
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش