QR CodeQR Code

لولاب کشمیر میں عسکری پسند سپرد خاک

30 Apr 2016 06:49

اسلام ٹائمز: اس دوران مذکور جنگجو کو اسلام و آزادی کے حق میں فلک شگاف نعروں کے بیچ کانٹھ پورہ میں اشکبار آنکھوں سے سپرد خاک کیا گیا، علاقہ کے ہزاروں لوگوں نے ان کے تجہیز و تکفین میں شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر کے لولاب علاقہ میں فوج اور جنگجوﺅں کے درمیان ہوئی جھڑپ کے مقام پر گولیوں سے چھلنی ایک عدم جنگجو کی لاش برآمد ہونے اور مسجد شریف کو نقصان پہنچانے کے خلاف لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر احتجاجی مظاہرے کئے جس دوران پولیس، فورسز اور مظاہرین کے مابین جھڑپوں کے دوران، سنگ باری، لاٹھی چارج اور ٹائر گیس شلنگ کا تبادلہ ہوا جس میں دو نوجوان زخمی ہوئے ہیں۔ اس دوران مذکور جنگجو کو اسلام و آزادی کے حق میں فلک شگاف نعروں کے بیچ کانٹھ پورہ میں اشکبار آنکھوں سے سپرد خاک کیا گیا، علاقہ کے ہزاروں لوگوں نے ان کے تجہیز و تکفین میں شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 535887

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/535887/لولاب-کشمیر-میں-عسکری-پسند-سپرد-خاک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org