0
Thursday 21 May 2009 10:09

امریکا:اوباما نے متحدہ عرب امارات کیساتھ جوہری معاہدے کی منظوری دیدی

امریکا:اوباما نے متحدہ عرب امارات کیساتھ جوہری معاہدے کی منظوری دیدی
واشنگٹن:امریکی صدر بارک اوباما نے متحدہ عرب امارت کے ساتھ اربوں ڈالرز کے جوہری معاہدے کی منظوری دے دی۔وائٹ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق امریکی صدر بارک اوباما نے متحدہ عرب امارت کے ساتھ جوہری معاہدے کی منظوری دے دی ہے جسکے نتیجے میں امریکہ کو اربوں ڈالرز حاصل ہوں گے۔اپنے بیان میں امریکی صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ اس موقع پر میں پر عزم ہوں یہ منصوبہ دونوں ممالک کے لیے مفید ثابت ہوگا اور اس سے باہمی سلامتی اور دفاع کے مقاصد کو حاصل کیا جا سکے گا۔
خبر کا کوڈ : 5362
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش