0
Tuesday 8 Feb 2011 13:28

ایران اور پاکستان کے ایٹمی پروگرام عالمی امن کے لیے خطرہ،موجودہ صورتحال میں امن معاہدہ خطرے میں ہے،اسرائیل

ایران اور پاکستان کے ایٹمی پروگرام عالمی امن کے لیے خطرہ،موجودہ صورتحال میں امن معاہدہ خطرے میں ہے،اسرائیل
مقبوضہ بیت المقدس:اسلام ٹائمز۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے ایٹمی پروگرام عالمی امن کے لیے خطرہ ہیں انہوں نے کہا کہ عرب ممالک کے ساتھ امن معاہدہ خطرے میں ہے کسی بھی فریق کی جانب سے معاہدہ توڑا جاسکتا ہے۔ مقبوضہ بیت المقدس میں ارکان یورپی پارلیمنٹ سے ملاقات سے قبل اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ ضروری نہیں کہ امن معاہدہ مستقل رہے، یہ کبھی بھی کسی بھی فریق کی جانب سے توڑا جاسکتا ہے۔ نیتن یاہو نے بظاہر امن معاہدے سے متعلق بات کرتے ہوئے مصر کا نام نہیں لیا، تاہم انہوں نے کہا کہ ایران اور پاکستان کے ایٹمی پروگرام عالمی امن کے لیے خطرہ ہیں۔
خبر کا کوڈ : 53860
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش