QR CodeQR Code

کراچی، 3 ٹارگٹ کلرز گرفتار

20 May 2016 16:13

اسلام ٹائمز: رینجرز کی کارروائیوں کے دوران گرفتار ٹارگٹ کلرز کا تعلق سیاسی جماعت کے عسکری ونگ سے ہے، ٹارگٹ کلرز کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران رینجرز نے 3 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق اورنگی ٹاﺅن، بلدیہ ٹاﺅن اور زمان ٹاﺅن میں کارروائیوں کے دوران تین ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کیا گیا ہے، جن کا تعلق سیاسی جماعت کے عسکری ونگ سے ہے، ٹارگٹ کلرز کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 539812

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/539812/کراچی-3-ٹارگٹ-کلرز-گرفتار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org