0
Sunday 22 May 2016 13:51

کالعدم تحریک طالبان کا ایس ٹی ایف گروپ پولیس اہلکاروں پر حملوں میں ملوث ہے، انچارج سی ٹی ڈی

کالعدم تحریک طالبان کا ایس ٹی ایف گروپ پولیس اہلکاروں پر حملوں میں ملوث ہے، انچارج سی ٹی ڈی
اسلام ٹائمز۔ کراچی میں سی ٹی ڈی کے انچارج راجہ عمر خطاب نے کہا ہے کہ اس وقت کالعدم تحریک طالبان کے پانچ گروپ کراچی میں سرگرم ہیں۔ تحریک طالبان کا ایس ٹی ایف (اسپیشل ٹاسک فورس) گروپ پولیس اہلکاروں پر حملوں میں ملوث ہے۔ کراچی میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے راجہ عمر خطاب نے کہا کہ سی گروپ نے ایف آئی اے اہلکار کو بھی قتل کیا تھا ممکن ہے اسی گروپ نے ٹریفک اہلکاروں کو قتل کیا ہو، ابھی تک ایک بھی کارندہ گرفتار نہیں ہو سکا۔
خبر کا کوڈ : 540242
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش