0
Monday 23 May 2016 17:14

پاکستان عوامی تحریک نے 17 جون کو لاہور میں دھرنے کا اعلان کر دیا

پاکستان عوامی تحریک نے 17 جون کو لاہور میں دھرنے کا اعلان کر دیا
اسلام ٹائمز۔ پاکستان عوامی تحریک نے 17 جون کو لاہور میں احتجاجی دھرنا دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر ایس ایم ضمیر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 17 جون کے دھرنے میں سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری بھی شرکت کریں گے اور دھرنے میں اپنے خطاب کے دوران اہم اعلان کریں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن سے متعلق 17 جون حساب کا دن ہوگا۔
خبر کا کوڈ : 540470
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش