0
Saturday 4 Jun 2016 16:40

17 جون کو پارٹی کے یوم تاسیس میں لاکھوں کارکنان شرکت کریں گے، خرم نواز گنڈا پور

17 جون کو پارٹی کے یوم تاسیس میں لاکھوں کارکنان شرکت کریں گے، خرم نواز گنڈا پور
اسلام ٹائمز۔ پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور اور صوبائی صدر شمالی پنجاب بریگیڈیئر (ر) مشتاق ﷲ نے سرگودہا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 17جون کو پارٹی کے یوم تاسیس میں لاکھوں کارکنان شرکت کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان عوامی تحریک کی تاریخ شہادتوں سے بھری پڑی ہے، کارکنان نے اپنے قائد یا مشن سے بے وفائی نہیں کی، ہم باوفا لوگ ہیں، آئندہ بھی اپنے مشن کو بھرپور طریقے سے جاری رکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ علامہ طاہر القادری آئندہ چند روز میں وطن واپس آ رہے ہیں جو عوامی تحریک کے یوم تاسیس کی تقریب میں ہر صورت شرکت کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 543213
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش