QR CodeQR Code

آیت اللہ العظمٰی شیخ بشیر حسین النجفی سے قائد الحشد الشعبی الحاج ابو مہدی المہندس کی ملاقات

8 Jun 2016 01:17

اسلام ٹائمز: اس موقع پر الحشد الشعبی کے سربراہ نے فلوجہ میں جاری کارروائیوں کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کیا اور بتایا کہ عراقی قوم کی دعاوں اور جوانوں کی بہادری کی بدولت الحشد الشعبی کو متواتر کامیابیاں حاصل ہو رہی ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ عراقی رضا کار فورس الحشد الشعبی کے سربراہ الحاج ابو مہدی المہندس نے آج بروز منگل آیت اللہ العظمٰی شیخ بشیر حسین نجفی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر الحشد الشعبی کے سربراہ نے فلوجہ میں جاری کارروائیوں پر تفصیلات سے آگاہ کیا اور بتایا کہ عراقی قوم کی دعاوں اور جوانوں کی بہادری کی بدولت الحشد الشعبی کو متواتر کامیابیاں حاصل ہو رہی ہیں۔ جن پر آیت اللہ العظمٰی بشیر حسین نجفی نے مبارک باد پیش کی اور ان کی مزید کامیابیوں کے لئے دعا کی۔


خبر کا کوڈ: 544110

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/544110/ا-یت-اللہ-العظم-ی-شیخ-بشیر-حسین-النجفی-سے-قائد-الحشد-الشعبی-الحاج-ابو-مہدی-المہندس-کی-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org