0
Monday 14 Feb 2011 22:51

امریکی قونصل خانے نے مزنگ چونگی فائرنگ کے واقعہ میں عباد الرحمان کو کچلنے والی گاڑی دینے سے انکار کر دیا

امریکی قونصل خانے نے مزنگ چونگی فائرنگ کے واقعہ میں عباد الرحمان کو کچلنے والی گاڑی دینے سے انکار کر دیا
لاہور:اسلام ٹائمز۔ لاہور میں امریکی قونصل خانے نے مزنگ چونگی فائرنگ کے واقعہ میں عباد الرحمان کو کچلنے والی گاڑی دینے سے انکار کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور کے دو ایس پیز اور ایک ڈی ایس پی پر مشتمل پولیس افسروں کے وفد نے امریکی قونصل خانے جا کر گاڑی حوالے کرنے کا مطالبہ کیا، تاہم امریکی قونصلیٹ نے وفد سے کسی قسم کا تعاون نہیں کیا اور گاڑی پولیس کی تحویل میں دینے سے انکار کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 54830
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش