QR CodeQR Code

ملتان، ایم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او کا مشترکہ یوم القدس منانے کا اعلان

28 Jun 2016 23:00

اسلام ٹائمز: ایم ڈبلیو ایم ملتان کے رہنما علامہ قاضی نادر حسین علوی نے کہا کہ حسب سابق کی طرح امسال بھی انشاء اللہ جمعۃ الوداع کے موقع پر ملتان میں نماز جمعہ کے بعد امام بارگاہ شاہ گردیز سے چوک گھنٹہ گھر تک القدس ریلی نکالی جائے گی۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ملتان اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا ملتان میں مشترکہ طور پر یوم القدس منانے کا اعلان، ملتان سے جاری بیان کے مطابق ایم ڈبلیو ایم ملتان کے رہنما علامہ قاضی نادر حسین علوی نے کہا کہ حسب سابق کی طرح امسال بھی ان شاء اللہ جمعۃ الوداع کے موقع پر ملتان میں نماز جمعہ کے بعد امام بارگاہ شاہ گردیز سے چوک گھنٹہ گھر تک القدس ریلی نکالی جائے گی۔ القدس کی ریلی میں ملتان کی تمام جماعتوں اور تنظیموں کو دعوت دی گئی ہے۔ القدس کے ریلی کے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 549398

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/549398/ملتان-ایم-ڈبلیو-اور-آئی-ایس-او-کا-مشترکہ-یوم-القدس-منانے-اعلان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org