QR CodeQR Code

منکیرہ ضلع بھکر، یوم القدس پر جے ایس او کے زیراہتمام ریلی

2 Jul 2016 02:24

اسلام ٹائمز: نماز جمعہ کے بعد جامعہ مسجد جعفریہ سے نکالی گئی میں بچوں، نوجوانوں اور بزرگوں کی کثیر تعداد شریک تھی۔


اسلام ٹائمز۔ شیعہ علما کونسل اور جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام علامہ ساجد علی نقوی کی اپیل پر یوم القدس کے حوالہ سے قبلہ اول کی آزادی کیلئے نماز جمعہ کے بعد ریلی نکالی گئی۔ ریلی کے شرکا پلے کارڈ اور بینر اٹھا رکھے تھے، جن پر اسرائیل اور امریکہ مردہ باد کے نعرے درج تھے۔ نماز جمعہ کے بعد جامعہ مسجد جعفریہ سے نکالی گئی میں بچوں، نوجوانوں اور بزرگوں کی کثیر تعداد شریک تھی۔


خبر کا کوڈ: 550169

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/550169/منکیرہ-ضلع-بھکر-یوم-القدس-پر-جے-ایس-او-کے-زیراہتمام-ریلی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org