0
Monday 11 Jul 2016 04:35

احتجاج اور دھرنوں کی سیاست کرنیوالوں کا کوئی مستقبل نہیں، عظمیٰ بخاری

احتجاج اور دھرنوں کی سیاست کرنیوالوں کا کوئی مستقبل نہیں، عظمیٰ بخاری
اسلام ٹائمز۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما اور رکن اسمبلی محترمہ عظمیٰ بخاری نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ احتجاجی سیاست کا کوئی مستقبل نہیں۔ انہوں نے کہا کہ احتجاج اور دھر نوں کی سیاست کرنیوالوں کا کوئی مستقبل نہیں، کیونکہ قوم ان کا کسی صورت ساتھ دینے کو تیار نہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن 2018 میں دھاندلی کا شور مچانے والے مستقل خاموش ہو جائینگے۔
خبر کا کوڈ : 550284
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش