QR CodeQR Code

محکمہ داخلہ پنجاب کا صوبے میں افغان پناہ گزینوں کی 6 ماہ میں رجسٹریشن کا حکم

15 Jul 2016 23:37

اسلام ٹائمز: محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ مکان مالکان افغان کرایہ داروں کی تفصیل تھانوں میں جمع کرائیں، غیر قانونی افغان مارکیٹیں بند کردی جائیں جب کہ مساجد اور مدارس میں تعینات افغان پیش اماموں کو فوری طور پر ہٹایا جائے۔


اسلام ٹائمز۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے میں افغان پناہ گزینوں کی 6 ماہ میں رجسٹریشن کرنے کا حکم دے دیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں مقیم افغان پناہ گزینوں کی 6 ماہ میں رجسٹریشن کا حکم دیا ہے۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ مکان مالکان افغان کرایہ داروں کی تفصیل تھانوں میں جمع کرائیں، غیر قانونی افغان مارکیٹیں بند کردی جائیں جب کہ مساجد اور مدارس میں تعینات افغان پیش اماموں کو فوری طور پر ہٹایا جائے۔


خبر کا کوڈ: 552894

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/552894/محکمہ-داخلہ-پنجاب-کا-صوبے-میں-افغان-پناہ-گزینوں-کی-6-ماہ-رجسٹریشن-حکم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org