0
Sunday 17 Jul 2016 12:21

ترک عوام نے یہودی سازش کو ناکام بنا کراپنے ملک کی تاریخ میں ایک سنہری باب کا اضا فہ کیا ہے، قاری زوار بہادر

ترک عوام نے یہودی سازش کو ناکام بنا کراپنے ملک کی تاریخ میں ایک سنہری باب کا اضا فہ کیا ہے، قاری زوار بہادر
اسلام ٹائمز۔ جمعیت علما پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ قاری محمد زوار بہادر نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترک عوام نے یہودی سازش کو ناکام بنا کراپنے ملک کی تاریخ میں ایک سنہری باب کا اضا فہ کیا ہے۔ لاہور میں سے گفتگو کرتے ہوئے جے یو پی کے مرکزی رہنما کا کہنا تھا کہ پاکستانی عوام اپنے ترک بھائیوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہودی و نصاریٰ مشرق وسطیٰ میں مسلمانوں کے خون کی ہولی کھیل رہے ہیں، رات کی تاریخی میں شب خون مارنے والوں کو عوام نے ناکام اور بے نقاب کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 553322
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش