QR CodeQR Code

طالبان کا ترجمان مسلم خان امریکی ایجنٹ ہے، اسداللہ بھٹو

24 May 2009 10:59

جماعت اسلامی سندھ کے امیر مولانا اسد اللہ بھٹو نے کہا ہے کہ تحریک طالبان کا ترجمان مسلم خان امریکا کا ایجنٹ ہے، مسلم خان کا امریکا میں بزنس چل رہا ہے۔ انہوں نے ٹنڈوباگو میں جمعیت طلبہ عربیہ کے کنونشن سے خطاب اور صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوفی محمد


ٹنڈوباگو :جماعت اسلامی سندھ کے امیر مولانا اسد اللہ بھٹو نے کہا ہے کہ تحریک طالبان کا ترجمان مسلم خان امریکا کا ایجنٹ ہے، مسلم خان کا امریکا میں بزنس چل رہا ہے۔ انہوں نے ٹنڈوباگو میں جمعیت طلبہ عربیہ کے کنونشن سے خطاب اور صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوفی محمد کا جماعت اسلامی سے تعلق تھا 1993ء میں صوفی محمد کی جانب سے پاکستان کے آئین اور جمہوری نظام کو کافرانہ قرار دینے پر ان کو جماعت اسلامی سے خارج کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ آپریشن کی سزا مالاکنڈ کے لاکھوں بے گناہ افراد کو مل رہی ہے۔


خبر کا کوڈ: 5543

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/5543/طالبان-کا-ترجمان-مسلم-خان-امریکی-ایجنٹ-ہے-اسداللہ-بھٹو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org