0
Thursday 21 Jul 2016 10:30

کے پی کے حکومت کا غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرکاری مہمان کا درجہ دینے کافیصلہ

کے پی کے حکومت کا غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرکاری مہمان کا درجہ دینے کافیصلہ
اسلام ٹائمز۔ خیبر پختون خواہ میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرکاری مہمان کا درجہ دینے کافیصلہ کیا گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختون خواہ پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ بڑے سر مایہ کاروں کووزیراعلی ہاوس میں ٹھہرایا جائےگا، صوبائی حکومت کی آمدن میں اضافہ کرنے والوں کو بھی یہ حیثیت حاصل ہوگی۔
خبر کا کوڈ : 554372
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش