0
Tuesday 26 Jul 2016 08:09

پائیدار امن اور دہشتگردی کو جڑوں سے اُکھاڑنے کیلئے افواجِ پاکستان کا کردار لائق تحسین ہے، سمیرا ملک

پائیدار امن اور دہشتگردی کو جڑوں سے اُکھاڑنے کیلئے افواجِ پاکستان کا کردار لائق تحسین ہے، سمیرا ملک
اسلام ٹائمز۔ پاکستان مسلم لیگ نون خوشاب کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر سمیرا ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرزمین وطن پر پائیدار امن کے قیام اور دہشت گردی کو جڑوں سے اُکھاڑنے کیلئے افواجِ پاکستان کا کردار لائق تحسین ہے۔ جوہر آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ایم ایل این کی رہنما کا کہنا تھا کہ عسکری قیادت کی جراتمندانہ پالیسیوں کے نتیجہ میں قتل و غارت اور خونریزی کا سلسلہ ختم ہوچکا ہے اور پاکستانی عوام احساسِ تحفظ کیساتھ زندگی گزار رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 555421
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش