QR CodeQR Code

کراچی، ایم کیو ایم کا کونسلر اور کارکن زیرِ حراست

31 Jul 2016 12:14

اسلام ٹائمز: قانون نافذ کرنے والے ادارے نے رات گئے کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں ایم کیو ایم کے دفتر پر چھاپہ مار کر جنرل کونسلر شاہد فتح اور ایک کارکن کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔


اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے علاقے لیاقت آباد میں رات گئے چھاپہ مار کر ایم کیو ایم کے کونسلر اور کارکن کو حراست میں لے لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے نے رات گئے کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں ایم کیو ایم کے دفتر پر چھاپہ مار کر جنرل کونسلر شاہد فتح اور ایک کارکن کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔


خبر کا کوڈ: 556725

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/556725/کراچی-ایم-کیو-کا-کونسلر-اور-کارکن-زیر-حراست

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org