0
Tuesday 2 Aug 2016 16:42

الیکشن کمیشن نے کراچی کے حلقہ این اے 254 میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

الیکشن کمیشن نے کراچی کے حلقہ این اے 254 میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا
اسلام ٹائمز۔ الیکشن کمیشن نے این اے 254 میں ضمنی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ 24 نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے کراچی کے حلقہ این اے 254 میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا۔ حلقے میں پولنگ 26 ستمبر کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ الیکشن میں حصہ لینے کیلئے امیدواروں سے کاغذات نامزدگی 15 اور 16 اگست کو موصول کئے جائیں گے جن کی جانچ پڑتال 18 اور 19 اگست کو ہوگی اور جانچ پڑتال کے بعد امیدواروں کے ناموں کی حتمی فہرست آویزاں کر دی جائے گی۔
خبر کا کوڈ : 557378
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش