0
Saturday 6 Aug 2016 18:49

پشاور میں بجلی چوری کا الزام، ایس ڈی او گرفتار

پشاور میں بجلی چوری کا الزام، ایس ڈی او گرفتار
اسلام ٹائمز۔ ایس ڈی او کو بجلی چوری کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ ایف آئی اے حکام کو اطلاع ملی تھی کہ حیات آباد فیز تھری میں ایک گھر میں بجلی کا غیرقانونی کنکشن لگایا گیا ہے۔ جس پر ایف آئی اے کی ٹیم پیسکو اہلکاروں کے ہمراہ موقع پر پہنچا تو معلوم ہوا کہ گھر مذکورہ گھر ایس ڈی او سب ڈویژن کینٹ عالم زیب خا ن کا ہے۔ جس نے غیرقانونی کنکشن حاصل کرکے جعلی میٹر لگایا ہے۔ ایف آئی اے کی ٹیم نے عالم زیب کو گرفتار کرکے اس کیخلاف مقدمات درج کرلئے۔
خبر کا کوڈ : 558423
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش