QR CodeQR Code

پاراچنار، لیوی فورس کے گودام میں دھماکوں کی آوازیں

23 Aug 2016 01:53

اسلام ٹائمز: آتشزدگی کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ قریب کی سول آبادی کو مخفوط مقام پر منتقل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ پاراچنار میں لیوی فورس اسلحہ گودام میں دھماکوں کی شدید آوازیں سنی گئیں، جس کے بعد وہاں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ قریب کی سول آبادی کو مخفوط مقام پر منتقل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، آگ بجھانے کیلئے فائر بریگیڈ کو طلب کیا گیا، لیوی فورس گودام میں دھماکوں کی شدید آوازیں سنی گئیں۔


خبر کا کوڈ: 562447

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/562447/پاراچنار-لیوی-فورس-کے-گودام-میں-دھماکوں-کی-ا-وازیں

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org