0
Tuesday 23 Aug 2016 16:24

ملکی ترقی کے حکومتی دعوؤں میں کوئی صداقت نہیں، تسنیم احمد قریشی

ملکی ترقی کے حکومتی دعوؤں میں کوئی صداقت نہیں، تسنیم احمد قریشی
اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی سرگودہا کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے داخلہ تسنیم احمدقریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی ترقی کے حکومتی دعوؤ ں میں کوئی صداقت نہیں لیگی۔ سرگودہا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی پی پی کے مرکزی رہنما کا کہنا تھا کہ حکومت کی مایوس کن کارکردگی سے عوام سخت تنگ آچکے ہیں، حکمران ٹولہ بھاری مینڈیٹ کے غرور اور نشے میں عوامی مسائل کو مکمل طور پر نظرانداز کر رہا ہے اور حکومت عام آدمی کو ریلیف کی فراہمی کے بجائے اشرافیہ کے مفادات کا تحفظ کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ : 562598
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش