QR CodeQR Code

پیپلز پارٹی مفاہمت کی سیاست پر یقین رکھتی ہے، فرحت اللہ بابر

25 Feb 2011 22:14

اسلام ٹائمز:صدارتی ترجمان نے کہا ہے کہ نون لیگ کی طرف سے راستے مکمل جدا کرنے کا انتظار کیا جائے گا، پیپلز پارٹی کے وزراء مستعفی نہیں ہوں گے


اسلام ٹائمز-مسلم لیگ نون کے قائد میاں نواز شریف کی پریس کانفرنس پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے فرحت اللہ بابر کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کے وزراء میں اپنے طور پر کوئی فیصلہ نہیں کریں گے، پیپلز پارٹی مفاہمت کی سیاست پر یقین رکھتی ہے، اور نون لیگ کے فیصلے پر مناسب موقع پر سیاسی جواب دیا جائے گا۔





خبر کا کوڈ: 56347

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/56347/پیپلز-پارٹی-مفاہمت-کی-سیاست-پر-یقین-رکھتی-ہے-فرحت-اللہ-بابر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org