QR CodeQR Code

مشرق وسطیٰ میں تبدیلی،سعودی عرب تنہا،طاقت کا توازن ایران کے حق میں ہو گیا،امریکی اخبار

26 Feb 2011 09:01

اسلام ٹائمز:امریکی اتحادی سعودی عرب کو موجودہ صورتحال نے ہلا کر رکھ دیا ہے اب اسے خطہ میں تنہا چیلنجز کا مقابلہ کرنا پڑیگا۔ اس کی مثال 2 ایرانی بحری جہازوں کا شہر سویز میں داخلہ بھی ہے


 نیویارک:اسلام ٹائمز۔امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق مشرق وسطیٰ میں تبدیلی کی لہر سے طاقت کا توازن ایران کے حق میں ہوا ہے جبکہ امریکی اتحادی سعودی عرب کو موجودہ صورتحال نے ہلا کر رکھ دیا ہے اب اسے خطہ میں تنہا چیلنجز کا مقابلہ کرنا پڑیگا۔ اس کی مثال 2 ایرانی بحری جہازوں کا شہر سویز میں داخلہ بھی ہے۔ ماہرین نے اس خدشہ کا اظہار کیا کہ ایران صورتحال کا اپنے مفادات کیلئے فائدہ اٹھا سکتا ہے۔


خبر کا کوڈ: 56372

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/56372/مشرق-وسطی-میں-تبدیلی-سعودی-عرب-تنہا-طاقت-کا-توازن-ایران-کے-حق-ہو-گیا-امریکی-اخبار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org