0
Friday 2 Sep 2016 15:50

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ پورے خطے کی ترقی و خوشحالی کی کلید ہے، سمیرا ملک

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ پورے خطے کی ترقی و خوشحالی کی کلید ہے، سمیرا ملک
اسلام ٹائمز۔ پاکستان مسلم لیگ ن خوشاب کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر سمیرا ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ پورے خطے کی ترقی و خوشحالی کی کلید ہے۔ انکا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن اس اہم منصوبہ کیخلاف کسی بھی سطح پر ہونیوالی کوئی بھی سازش کامیاب نہیں ہونے دے گی۔ انہوں نے کہا کہ اسے اس کے روڈ میپ کے تحت پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 564628
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش