0
Saturday 3 Sep 2016 10:23

مسئلہ کشمیر نئی جان پکڑ رہا ہے، گلشن منہاس

مسئلہ کشمیر نئی جان پکڑ رہا ہے، گلشن منہاس
اسلام ٹائمز۔ تحریک انصاف آزادکشمیر خواتین سوشل ونگ کی صدر گلشن منہاس نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کیلئے بیرون ممالک وفود بھیجنے کا فیصلہ خوش آئند ہے، ان وفود میں آزاد کشمیر کے پارلیمنٹیرینز، سیاستدانوں، دانشوروں اور خواتین کو بھی نمائندگی دی جائے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر نئی جان پکڑ رہا ہے، انشاءﷲ جلد کشمیریوں کو آزادی ملے گی، مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کی تحریک آزادی کے مشن سے آ گئے نکل گئی ہے، لگتا ہے بھارت کی بربادی کا وقت قریب آ چکا ہے۔
خبر کا کوڈ : 564753
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش