QR CodeQR Code

مئیر اسلام آباد شیخ انصر کو چیئرمین سی ڈی اے کا اضافی چارج دیدیا گیا

7 Sep 2016 00:25

اسلام ٹائمز: شیخ انصر کو چیئرمین سی ڈی اے لگانے کیلئے پہلے انہیں وفاقی ترقیاتی ادارے کا ممبر لگایا گیا پھر چیئرمین بنایا گیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق، شیخ انصر بطور میئر وزارت داخلہ جبکہ بطور چیئرمین سی ڈی اے وزارت کیڈ کے ماتحت کام کریں گے۔


اسلام ٹائمز۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے میئر اسلام آباد انصر شیخ کو چیئرمین سی ڈی اے بنانے کیلئے پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ انوکھا ترین نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ مئیر اسلام آباد شیخ انصر کو چیئرمین سی ڈی اے لگانے کیلئے پہلے انہیں وفاقی ترقیاتی ادارے کا ممبر لگایا گیا پھر چیئرمین بنایا گیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق، شیخ انصر بطور میئر وزارت داخلہ جبکہ بطور چیئرمین سی ڈی اے وزارت کیڈ کے ماتحت کام کریں گے۔ نوٹیفیکشن کے مطابق، شیخ انصر تاحکم ثانی چیئرمین سی ڈے اے کی اضافی ذمہ داری انجام دیں گے۔


خبر کا کوڈ: 565745

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/565745/مئیر-اسلام-آباد-شیخ-انصر-کو-چیئرمین-سی-ڈی-اے-کا-اضافی-چارج-دیدیا-گیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org