0
Monday 28 Feb 2011 20:59

ریمنڈ ڈیوس کو کوٹ لکھپت سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا فیصلہ ،تمام انتظامات مکمل

ریمنڈ ڈیوس کو کوٹ لکھپت سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا فیصلہ ،تمام انتظامات مکمل
لاہور:اسلام ٹائمز۔ حکومت نے ریمنڈ ڈیوس کو کوٹ لکھپت جیل لاہور سے اڈیالہ جیل راولپنڈی منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا، ذرائع کے مطابق حکومت نے یہ فیصلہ امریکی سفارتخانے کی درخواست پر کیا جس میں کہا گیا ہے کہ امریکی سفارتخانے کو کوٹ لکھپت جیل میں ریمنڈ  ڈیوس سے ملاقات میں مشکلات کا سامنا ہے اور اسے سکیورٹی خدشات بھی درپیش ہیں۔ ریمنڈ ڈیوس کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ توقع ہے کہ اس کے کیس کی آئندہ سماعت بھی اڈیالہ جیل میں ہو گی۔
خبر کا کوڈ : 56848
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش