0
Friday 23 Sep 2016 14:50

عالمی یوم امن کی مناسبت سے فیصل آباد میں سیمینار کا انعقاد

عالمی یوم امن کی مناسبت سے فیصل آباد میں سیمینار کا انعقاد
اسلام ٹائمز۔ انٹرنیشنل ڈے کے موقع پر محکمہ سوشل ویلفیئر اور اطلاعات و ثقافت پنجاب کے اشتراک سے سوشل ویلفیئر کمپلیکس فیصل آباد میں سیمینار منعقد ہوا۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ای ڈی او کمیونٹی ڈویلپمنٹ خالد بشیر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی امن کا دن منانے کا مقصد بدامنی کے محرکات کی روک تھام اور پیار و محبت کے جذبات کو فروغ دینا ہے۔ انکا کہنا تھا کہ کرہ ارض پر امن سے ہی انسانیت کی بقاء اور پائیدار سماجی ترقی ممکن ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسلام امن و سلامتی کا مذہب ہے اور پاکستانی قوم امن کی داعی ہے۔
خبر کا کوڈ : 569537
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش