0
Saturday 24 Sep 2016 18:38

وزیراعظم کا حالیہ دورہ امریکہ وقت اور پیسے کا ضیاع ثابت ہوا، رفیق انجم

وزیراعظم کا حالیہ دورہ امریکہ وقت اور پیسے کا ضیاع ثابت ہوا، رفیق انجم
اسلام ٹائمز۔ تحریک منہاج القرآن کے مرکزی نائب ناظم اعلیٰ انجینئر رفیق نجم نے فیصل آباد میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دفاع وطن کیلئے 19 کروڑ محب وطن عوام افواج پاکستان کے شانہ بشانہ ہیں، کوئی بھی پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات نہیں کر سکتا۔ فیصل آباد میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے منہاج القرآن کے مرکزی رہنما کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کا حالیہ دورہ امریکہ وقت اور پیسے کا ضیاع ثابت ہوا، نااہل اور کرپٹ حکمران ملک کو بحرانوں سے نہیں نکال سکتے۔
خبر کا کوڈ : 569891
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش