0
Wednesday 28 Sep 2016 10:49

پشاور مختلف واردات میں 2 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

پشاور مختلف واردات میں 2 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا
اسلام ٹائمز۔ پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر مروزئی میں نامعلوم افراد نے ایک شخص کو گھر کے قریب فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتاردیا۔ ملزمان واردات کے بعد فرار ہوگئے۔ مسماۃ فوزیہ زوجہ شاہ جی سکنہ بازید خیل نے رپورٹ درج کراتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ گزشتہ شب اس کا شوہر کسی کام کی غرض سے نکلا اور واپس نہیں آیا، اگلے روز اطلاع ملی کہ اس کے شوہر کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ہے۔ پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
خبر کا کوڈ : 570944
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش