0
Sunday 2 Oct 2016 18:55

سرکاری و نجی گاڑیوں پر معیاری نمبر پلیٹس کی تنصیب یقینی بنائی جائے، آئی جی سندھ

سرکاری و نجی گاڑیوں پر معیاری نمبر پلیٹس کی تنصیب یقینی بنائی جائے، آئی جی سندھ
اسلام ٹائمز۔ انسپکٹر جنرل آف سندھ پولیس اللہ دتہ خواجہ نے کہا ہے کہ موٹر سائیکل ون ویلنگ کی روک تھام کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے ہدایات جاری کرتے ہوئے مزید کہا ہے کہ سرکاری و نجی گاڑیوں پر معیاری نمبر پلیٹس کی تنصیب کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو بھی سڑکوں نہ آنے دیا جائے۔
خبر کا کوڈ : 572152
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش