0
Tuesday 4 Oct 2016 23:36

خیبر ایجنسی، بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق، 1 زخمی

خیبر ایجنسی، بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق، 1 زخمی
اسلام ٹائمز۔ بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں خیبر ایجنسی میں امن کمیٹی کا ایک رکن جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا ہے۔ شام خیل میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں امن کمیٹی کا رضا کار جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر ایجنسی کے علاقے شام خیل میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں امن کمیٹی کا ایک رضاکار جاں بحق ہو گیا جبکہ ایک زخمی ہوا، جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 572851
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش