0
Saturday 8 Oct 2016 09:50

میدان کربلا میں امام حسینؑ اورخانوداہ رسول ﷺ کی قربانیاں اسلام اور حق کے غلبہ کیلئے تھیں، چوہدری عامر سلطان چیمہ

میدان کربلا میں امام حسینؑ اورخانوداہ رسول ﷺ کی قربانیاں اسلام اور حق کے غلبہ کیلئے تھیں، چوہدری عامر سلطان چیمہ
اسلام ٹائمز۔ پاکستان مسلم لیگ ق سرگودہا کے رہنما اور ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب چوہدری عامر سلطان چیمہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ محرم الحرام ایثار، محبت اور قربانی کا مہینہ ہے، تمام مسالک کیلئے اس مہینے کی عظمت و احترا م یکساں ہے، کیونکہ میدان کربلا میں امام حسینؑ اور خانوداہ رسول ﷺ کی قربانیاں اپنی ذات اور خاندان کیلئے نہیں، بلکہ مذہب اسلام اور حق کے غلبہ کیلئے تھیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان آج خطرات میں گھرا ہوا ہے اس لیے پوری قوم وطن عزیز کے تحفظ اور ہندوستان کی جارحیت کو ناکا م بنانے کیلئے متحد ہو جائے۔
خبر کا کوڈ : 573458
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش