QR CodeQR Code

ڈیرہ اسماعیل خان، پولیس کی کاروائی کے دوران مطلوب دہشت گرد گرفتار

7 Oct 2016 14:59

اسلام ٹائمز: بنوں کا رہائشی اور کالعدم تنظیم سے وابستہ سعید رفیق سیکیورٹی فورسز اور پولیس پرمتعدد حملوں میں مطلوب تھا۔


اسلام ٹائمز۔ سی ٹی ڈی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا، جس کے سر کی قیمت 10 لاکھ روپے مقرر تھی۔ سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی ڈیرہ اسماعیل خان میں پہاڑپور کے مقام پر کی گئی، جہاں سے دہشت گرد سعید رفیق کو گرفتار کیا گیا۔ بنوں کا رہائشی اور کالعدم تنظیم سے وابستہ سعید رفیق سیکیورٹی فورسز اور پولیس پرمتعدد حملوں میں مطلوب تھا۔


خبر کا کوڈ: 573481

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/573481/ڈیرہ-اسماعیل-خان-پولیس-کی-کاروائی-کے-دوران-مطلوب-دہشت-گرد-گرفتار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org