0
Thursday 13 Oct 2016 01:35

ڈیرہ بگٹی، ایف سی نے تحریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا

ڈیرہ بگٹی، ایف سی نے تحریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا
اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ بگٹی کے علاقے ٹوبہ نوحکانی میں ایف سی نے تحریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے۔ سڑک کنارے نصب کی گئی بارودی سرنگ کو برآمد کرکے ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے ٹوبہ نوحکانی میں نامعلوم افراد نے تحریب کاری کی نیت سے بارودی سرنگ سٹرک کنارے نصب کر رکھی تھی۔ اطلاع ملنے پر ایف سی کے اہلکاروں نے بارودی سرنگ برآمد کرکے اسے ناکارہ بنا دیا۔
خبر کا کوڈ : 575232
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش