QR CodeQR Code

جھوٹے وعدوں پر یقین نہیں رکھتا، سردار خالد

15 Oct 2016 09:44

اسلام ٹائمز: اپنے ایک بیان میں جے کے پی پی کے رہنما کا کہنا تھا کہ میں نے الیکشن میں کوئی وعدہ نہیں کیا تھا سچ کی بنیاد پر سیاست کرتا ہوں، میرٹ کے قیام کے لیے ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔


اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر پیپلز پارٹی کے صدر، ممبر اسمبلی آزاد جموں و کشمیر سردار خالد ابراہیم خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیشہ سچ کا ساتھ دیا ہے بلند و بانگ اور جھوٹے وعدوں پر یقین نہیں رکھتا۔ میں نے الیکشن میں کوئی وعدہ نہیں کیا تھا سچ کی بنیاد پر سیاست کرتا ہوں، میرٹ کے قیام کے لیے ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔


خبر کا کوڈ: 575436

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/575436/جھوٹے-وعدوں-پر-یقین-نہیں-رکھتا-سردار-خالد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org