0
Monday 17 Oct 2016 16:44

فاروق ستار پہلے پارٹی سنبھالیں پھر صوبوں کی بات کریں، سید مراد علی شاہ

فاروق ستار پہلے پارٹی سنبھالیں پھر صوبوں کی بات کریں، سید مراد علی شاہ
اسلام ٹائمز۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ فاروق ستار پہلے پارٹی سنبھالیں پھر صوبوں کی بات کریں۔ نجی ٹی وی کے مطابق فاروق ستار کے بیان کے ردعمل میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اردو بولنے والے بھائی جانتے ہیں آپ صوبے کی بات کرکے دھوکا دے رہے ہیں، آپ پہلے اپنی پارٹی سنبھالیں پھر صوبوں کی بات کریں، پیپلز پارٹی نے کبھی نفرتیں نہیں پھیلائیں، نہ نفرت کی سیاست کی۔
خبر کا کوڈ : 576187
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش