0
Wednesday 19 Oct 2016 02:30

ڈیرہ بگٹی، کالعدم تنظیم کے 43 فراریوں نے ہتھیار ڈال دیئے

ڈیرہ بگٹی، کالعدم تنظیم کے 43 فراریوں نے ہتھیار ڈال دیئے
اسلام ٹائمز۔ فرنٹیئر کور کے ترجمان کے مطابق ڈیرہ بگٹی میں کالعدم بلوچ ریپبلکن آرمی کے 43 فراریوں نے براہمدغ بگٹی سے لا تعلقی کا اظہار کرتے ہوئے سکیورٹی فورسز کی نگرانی میں ہتھیار ڈالنے کا اعلان کر دیا۔ فراریوں کا کہنا تھا کہ انہوں نے براہمدغ کے بھارت سے میل ملاپ بڑھا کر پاکستان کے خلاف زہر افشانی کرنے پر ہتھیار ڈالے۔
خبر کا کوڈ : 576918
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش