0
Monday 24 Oct 2016 12:32

ڈیرہ بگٹی، ٹریکٹر بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا، ڈرائیور زخمی

ڈیرہ بگٹی، ٹریکٹر بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا، ڈرائیور زخمی
اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ بگٹی میں ٹریکٹر بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا ہے، جس کے نتیجے میں ڈرائیور زخمی ہوگیا ہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق واقعہ پیر کوہ کے علاقے میں پیش آیا، جہاں ایک ٹریکٹر نامعلوم افراد کی جانب سے سڑک کنارے نصب باروی سرنگ سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں دھماکہ ہوگیا اور ٹریکٹر ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا۔ ٹریکٹر کو بھی نقصان پہنچا، زخمی ڈرائیور کو مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اسی علاقے میں اس سے پہلے بھی بارودی سرنگ پھٹنے کے واقعات پیش آچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 578057
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش