QR CodeQR Code

امریکہ کچھ نہیں کر سکتا،ریمنڈ کو سزا دینا عین انصاف ہو گا، ریمنڈ ڈیوس جیسے 12 سو اہلکار پاکستان میں موجود ہیں، حمید گل

7 Mar 2011 10:10

اسلام ٹائمز:سابق سربراہ آئی ایس آئی نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان میں خفیہ جنگ کر رہا ہے، جس سے پردہ اٹھانے کے لئے ریمنڈ ڈیوس کے کیس کا عدالتی فیصلہ ہونا ضروری ہے۔ اس سے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا




خبر کا کوڈ: 57979

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/57979/امریکہ-کچھ-نہیں-کر-سکتا-ریمنڈ-کو-سزا-دینا-عین-انصاف-ہو-گا-ڈیوس-جیسے-12-سو-اہلکار-پاکستان-میں-موجود-ہیں-حمید-گل

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org