0
Saturday 5 Nov 2016 19:07

جماعت اہلسنت پاکستان کے نئے مرکزی عہدیداران نامزد کر دئیے گئے

جماعت اہلسنت پاکستان کے نئے مرکزی عہدیداران نامزد کر دئیے گئے
اسلام ٹائمز۔ جماعت اہلسنت پاکستان کے مرکزی امیر پیر سید مظہر سعید کاظمی اور مرکزی ناظم اعلیٰ علامہ سید ریاض حسین شاہ نے باہمی مشورہ سے نئے تنظیمی سیشن کیلئے نئے عہدیداران نامزد کر دئیے ہیں۔ جماعت کے ترجمان کے مطابق پیر خالد سلطان قادری، علامہ فضل سبحان، الحاج امجد علی چشتی اور علامہ اکرم شاہ جمالی کو مرکزی نائب صدر صاحبزادہ غلام صدیق نقشبندی کو مرکزی چیف آرگنائزر ڈاکٹر حمزہ مصطفائی اور سید عبدالجبار شاہ کو مرکزی نائب ناظم اعلیٰ، پیر سید شمس الدین بخاری کو مرکزی ناظم تبلیغ، عبدالرزاق ساجد کو مرکزی ناظم خدمت خلق، محمد نواز کھرل کو مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور محمد بہاؤالدین نقشبندی کو ناظم مالیات نامزد کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 581218
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش