0
Thursday 10 Nov 2016 18:50

علامہ ناصر عباس جعفری کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں، نماز جنازہ میں سیاسی و مذہبی رہنماوں کی شرکت

علامہ ناصر عباس جعفری کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں، نماز جنازہ میں سیاسی و مذہبی رہنماوں کی شرکت
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری کی بڑی ہمشیرہ انتقال کر گئیں، جن کی نماز جنازہ راولپنڈی کے علاقے شکریال کی مرکزی امام بارگاہ کے باہر ادا کی گئی۔ نماز جنازہ علامہ علی شاہ کی اقتداء میں ادا کی گئی، جس میں سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماوں کے علاوہ لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مکتب اہل سنت کی جانب سے علامہ ناصر عباس جعفری کی ہمشیرہ کی الگ سے نماز جنازہ پڑھی گئی۔
خبر کا کوڈ : 582697
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش