0
Friday 11 Nov 2016 23:55

فائرنگ میں ملوث گروہ کیخلاف جلد کریک ڈاؤن کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ

فائرنگ میں ملوث گروہ کیخلاف جلد کریک ڈاؤن کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ
اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ شہر میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے پولیس اہلکار اور شہریوں کا قتل قابل مذمت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے فائرنگ کے واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے شہر بھر میں پولیس گشت بڑھانے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ فائرنگ میں ملوث گروہ کے خلاف جلد کریک ڈاؤن کیا جائے، دہشتگردوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ انہوں نے آئی جی سندھ سے فائرنگ کے واقعات کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ : 582997
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش