0
Wednesday 16 Nov 2016 09:56

سانحہ گڈانی کی تحقیقاتی رپورٹ مکمل، وزیراعظم کو پیش کر دی گئی

سانحہ گڈانی کی تحقیقاتی رپورٹ مکمل، وزیراعظم کو پیش کر دی گئی
اسلام ٹائمز۔ سانحہ گڈانی کی تحقیقاتی کمیٹی نے اپنی رپورٹ مکمل کرکے وزیراعظم کو پیش کر دی، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مزدوروں کے لئے حفاظتی اقدامات نہ ہونے کے برابر تھے، مزدوروں سے صرف کام لیا جاتا تھا، ان کی حفاظت کے لئے کچھ نہ کیا گیا، کمیٹی نے متاثرین کے لئے مالی معاونت اور ری سائیکلنگ بورڈ تشکیل دینے کی سفارش بھی کی۔
خبر کا کوڈ : 584450
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش