0
Saturday 30 May 2009 09:26

افغان جنگ میں اب تک617 امریکی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں،امریکی محکمہ دفاع

افغان جنگ میں اب تک617 امریکی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں،امریکی محکمہ دفاع
واشنگٹن :2001ء میں افغانستان پر امریکی حملے کے نتیجے میں افغانستان، پاکستان اور ازبکستان میں مرنے والے امریکی فوجیوں کی تعداد617 ہو چکی ہے۔ امریکی محکمہ دفاع کے مطابق ان میں سے455 امریکی فوجی مخالف حملوں میں ہلاک ہوئے۔جبکہ دیگر مقامات پر آپریشن میں67 امریکی فوجی ہلاک ہوئے۔ ان مقامات میں سوڈان، کینیا، تاجکستان، ترکی، یمن اور گوانٹانامو بے کا بحری اڈا شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ : 5847
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش