0
Wednesday 23 Nov 2016 12:48

شیعہ علما کونسل کے مرکزی سینئر نائب صدر وزارت حسین نقوی انتقال کر گئے

شیعہ علما کونسل کے مرکزی سینئر نائب صدر وزارت حسین نقوی انتقال کر گئے
 شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی سینئر نائب صدر، گولڈ میڈلسٹ تحریک پاکستان سید وزارت حسین نقوی ایڈووکیٹ بھکر میں انتقال کر گئے۔ علامہ سید ساجد علی نقوی نے سید وزارت حسین نقوی کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے اور لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ہے۔ شیعه علماء کونسل کے سیکرٹری جنرل علامه عارف واحدی، اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن سید افتخار حسین نقوی سمیت بزرگ شیعه علماء نے افسوس کا اظهار کیا۔ سید وزارت حسین نقوی تحریک پاکستان کے سرگرم کارکن تھے اور ملت جعفریہ کے لئے بھی ان کی خدمات لائق تحسین ہیں۔
خبر کا کوڈ : 585966
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش