QR CodeQR Code

قومی ایجنڈہ بنانا سیاست دانوں کا کام ہے، فوج اور عدلیہ کا نہیں، نئے چیئرمین نیب کی تقرری سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، چوہدری شجاعت حسین

11 Mar 2011 09:02

اسلام ٹائمز: مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ججز تقرری کیلئے پارلیمانی کمیٹی کے سپریم کورٹ جانے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا، کوشش ہے کہ وفاق اور پنجاب حکومت اپنی اپنی مدت پوری کریں


اسلام آباد:اسلام ٹائمز۔اسلام آباد میں تقریب کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں چودھری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ ججز تقرری کیلئے پارلیمانی کمیٹی کے سپریم کورٹ جانے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ کوشش ہے کہ وفاق اور پنجاب حکومت اپنی اپنی مدت پوری کریں۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں چھانگے ہی چھانگے ہیں جو مانگے کی سیاست کر رہے ہیں۔ یونیفیکیشن بلاک آخرکار واپس آ جائے گا۔



خبر کا کوڈ: 58812

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/58812/قومی-ایجنڈہ-بنانا-سیاست-دانوں-کا-کام-ہے-فوج-اور-عدلیہ-نہیں-نئے-چیئرمین-نیب-کی-تقرری-سے-کوئی-فرق-پڑے-گا-چوہدری-شجاعت-حسین

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org